
لاہور ہائیکورٹ: صرف انتقال زبانی ہبہ ثابت نہیں کرتا، اصل لین دین کا ثبوت لازم
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریونیو ریکارڈ میں انتقال کا اندراج بذاتِ خود زبانی ہبہ کا ثبوت نہیں، فائدہ اٹھانے والے شخص کو اعلان، قبولیت اور قبضے کی منتقلی معتبر شواہد سے ثابت کرنا ہوگی۔
6 اکتوبر، 2026