
لاہور ہائیکورٹ: طلاق کی شرط سے منسلک قرآن پر خصوصی حلف کی پیشکش قانونی نہیں
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول تنازع نمٹانے کے لیے قرآن پر خصوصی حلف کی ایسی پیشکش جس میں جھوٹا حلف ثابت ہونے پر بیوی کو طلاق دینے کی شرط شامل ہو، قانوناً قابل قبول نہیں۔
28 اکتوبر، 2026