
لاہور میں امریکی شہریوں سے مبینہ آن لائن فراڈ، این سی سی آئی اے نے دو افراد گرفتار کر لیے
این سی سی آئی اے لاہور زون کے مطابق گلبرگ کے ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر عدالتی سرچ وارنٹ کے بعد کارروائی میں مالک اور ایک ملازم کو گرفتار کیا گیا، جن پر امریکی شہریوں سے انشورنس نمائندے بن کر مالی معلومات حاصل کرنے کا الزام ہے۔
17 اکتوبر، 2026