
لاہور پولیس کی دفعہ 420 کو ناقابلِ ضمانت بنانے کی تجویز، دفعہ 406 کے مقدمات کے لیے نئی ہدایات
لاہور پولیس کی سینئر کمانڈ نے دھوکہ دہی سے متعلق پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 420 کو ناقابلِ ضمانت بنانے کی تجویز دی ہے، جبکہ امانت میں خیانت کی دفعہ 406 کے مقدمات کے اندراج اور تفتیش کے لیے نئی ایس او پیز جاری کی گئی ہیں۔
20 اکتوبر، 2026