
لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کے بڑے شہروں میں دوسرے نمبر پر، پنجاب میں سموگ برقرار
لاہور میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح شدید رہی اور شہر عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا، جبکہ پنجاب کے متعدد علاقوں میں سموگ کے باعث صحت کے خطرات برقرار ہیں۔
27 اکتوبر، 2026