
لیبیا سے ڈی پورٹ 12 پاکستانیوں کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ، ایجنٹس کی بھی تحقیقات
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا سے ڈی پورٹ کیے گئے 12 پاکستانی شہریوں کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کر کے انہیں مبینہ طور پر غیر قانونی راستے سے اٹلی بھجوانے والے ایجنٹس کے کردار کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
5 نومبر، 2026