
الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار، دیگر علاقوں میں رکاوٹوں کی نشاندہی
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری مکمل ہونے کا بتایا جبکہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کوئٹہ اور کنٹونمنٹس میں قانونی و انتظامی رکاوٹیں دور کرنے پر زور دیا۔
6 اکتوبر، 2026