
دیر اور باجوڑ کے صحت و تعلیم محکموں میں ’گھوسٹ‘ اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم
ملاکنڈ ڈویژن میں حکام نے تعلیم اور صحت کے محکموں کے گھوسٹ اور طویل عرصے سے غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی، حاضری کی تصدیق اور غیرمجاز تبادلوں کی منسوخی کی ہدایات جاری کردیں۔
25 اکتوبر، 2026