
مریم نواز نے پنجاب پولیس کو امن و امان بہتر بنانے کے لیے چار ہفتوں کی مہلت دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کو چار ہفتوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور پولیس کرپشن کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم دیا۔
23 اکتوبر، 2026