
مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ریاض میں ہوگا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ریاض میں ہوگا، جس میں سعودی عرب پر حوثی حملوں اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
2 اکتوبر، 2026