
مائیکروسافٹ نے تقریباً 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی کی پیشکش کر دی
مائیکروسافٹ نے اخراجات قابو میں رکھنے اور مصنوعی ذہانت پر بھاری سرمایہ کاری کے دوران مختلف ممالک میں تقریباً 60 ہزار اہل ملازمین کے لیے رضاکارانہ بائے آؤٹ پروگرام پیش کیا ہے۔
27 اکتوبر، 2026