
وزیراعظم کی ایم ایل ون ریلوے منصوبہ تیز کرنے اور ریلوے اراضی سے مالی وسائل حاصل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایم ایل ون ریلوے اپ گریڈیشن میں تیزی، ریلوے کی تجارتی بنیادوں پر اصلاحات اور اراضی کے ممکنہ تجارتی استعمال سے مالی وسائل کے حصول کا منصوبہ دو ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
8 اکتوبر، 2026