
وزیراعظم کی ایم ایل ون اپ گریڈ تیز کرنے اور ریلوے میں کارپوریٹ طرز کی اصلاحات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے 1,726 کلومیٹر طویل ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن تیز کرنے، ریلوے اراضی کے تجارتی استعمال سے منصوبے کیلئے وسائل پیدا کرنے اور دو ہفتوں میں جامع منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
7 اکتوبر، 2026