
ماسکو اجلاس میں پاکستان کا افغانستان سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ
افغانستان سے متعلق آٹھویں ماسکو فارمیٹ اجلاس میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا کہ سرحد پار دہشت گردی پاکستان کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ ہے اور افغان حکام سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس، قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا۔
6 اکتوبر، 2026