
صومالی قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی ملاح 7 اکتوبر کو کراچی پہنچنے کی توقع
اسحاق ڈار کے مطابق ایم ٹی آنر 25 سے بازیاب ہونے والے باقی تین پاکستانی ملاح ادیس ابابا پہنچ چکے ہیں اور 7 اکتوبر کو ایتھوپین ایئرلائنز کی پرواز سے کراچی آنے کی توقع ہے۔
5 اکتوبر، 2026