
ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملہ ارکان بازیاب، ادیس ابابا پہنچا دیے گئے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مطابق صومالی قزاقوں کے قبضے میں رہنے والے ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملہ ارکان کو بازیاب کرا کے ادیس ابابا منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پاکستانی سفارتی ٹیم ان کی معاونت کر رہی ہے۔
5 اکتوبر، 2026