
صومالیہ کے قریب اغوا شدہ جہاز سے بچائے گئے تین پاکستانی عملہ ارکان وطن واپس روانہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایم ٹی آنر 25 سے بچائے گئے باقی تین پاکستانی عملہ ارکان 7 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں، جبکہ واقعے میں تین پاکستانیوں کی ہلاکت پر حکومت نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
7 اکتوبر، 2026