
ملتان بوسن روڈ پر تیز رفتار کار حادثے کے بعد آگ لگنے سے پانچ نوجوان جاں بحق
ریسکیو 1122 کے مطابق بوسن روڈ پر کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد دیوار سے جا لگی اور آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار شجاع آباد کے پانچ نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
19 اکتوبر، 2026