
ملتان میں کم عمر مزدور کو گاڑی سے ٹکر مار کر ہلاک کرنے کے الزام میں ٹھیکیدار گرفتار
ملتان پولیس نے 15 سالہ الیکٹریشن وسیم عباس کی ہلاکت کے بعد ٹھیکیدار توقیر نذیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا قتل کا مقدمہ ریاست کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
20 اکتوبر، 2026