
مری میں اسکول وین سڑک سے اتر کر آگ کی لپیٹ میں، 10 بچوں سمیت 12 افراد زخمی
مری کے بڑا ہوتر لنک روڈ پر اسکول بچوں کو لے جانے والی سوزوکی بولان سڑک سے اترنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ اسپتال رپورٹ کے مطابق 12 افراد زخمی ہوئے، جن میں 10 بچے شامل ہیں اور تین بچوں کو شدید جلنے کے زخم آئے۔
29 ستمبر، 2026