
پاکستان
مری اسکول وین آتشزدگی: بچوں کو بچاتے ہوئے جھلسنے والی 14 سالہ عائشہ کلیم چل بسیں
مری میں اسکول وین حادثے کے دوران دیگر بچوں کو نکالنے کی کوشش میں شدید جھلسنے والی نویں جماعت کی 14 سالہ طالبہ عائشہ کلیم ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں انتقال کر گئیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے ضلعی کمیٹی قائم ہے۔
1 اکتوبر، 2026