
مظفرآباد کے نواح میں مسافر جیپ پہاڑی ڈھلوان سے جا گری، 7 افراد جاں بحق
مظفرآباد کے نواحی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑک پر ایک مسافر جیپ بے قابو ہو کر گہری پہاڑی ڈھلوان سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تمام سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
25 اکتوبر، 2026