
وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل بینک ہراسانی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کر دیا
وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل بینک کی ملازمہ سے متعلق ورک پلیس ہراسانی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے صدر کا سابق حکم بحال کیا اور 2010 کے قانون کے اطلاق کے لیے جنسی نوعیت کے عنصر کو ضروری قرار دیا۔
29 ستمبر، 2026