
وفاقی آئینی عدالت نے کام کی جگہ ہراسگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل بینک سے متعلق ہراسگی مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ختم کرتے ہوئے قرار دیا کہ 2010 کے قانون کے تحت قابلِ کارروائی ہراسگی کے لیے جنسی نوعیت کا عنصر ہونا ضروری ہے۔
29 ستمبر، 2026