
ٹیکنالوجی
این سی سی آئی اے کی کوئٹہ تاجروں کو سائبر فراڈ کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی، تقریباً 2 ہزار انکوائریاں زیر التوا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کوئٹہ چیمبر کو بتایا ہے کہ مالی فراڈ، سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور کردار کشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ایجنسی میں تقریباً دو ہزار انکوائریاں زیر التوا ہیں۔
6 اکتوبر، 2026