
این سی ای آر ٹی نے سرکاری اداروں کے نام سے بنے مشتبہ فشنگ ڈومینز کی نشاندہی کر دی
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے تھریٹ انٹیلی جنس سینٹر نے نادرا، ایف بی آر، ایچ ای سی، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے نام سے مشابہ مشتبہ ویب ڈومینز کی نشاندہی کرتے ہوئے شہریوں کو غیر مصدقہ لنکس پر ذاتی معلومات درج نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
6 اکتوبر، 2026