
بچوں کو آن لائن استحصال سے بچانا ریاست کی ذمہ داری ہے، این سی آر سی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں مؤقف
قومی کمیشن برائے حقوقِ طفل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آن لائن گرومنگ، استحصال اور نقصان دہ مواد سے بچوں کے تحفظ کے لیے قانونی و ادارہ جاتی اصلاحات تجویز کی ہیں۔
4 اکتوبر، 2026