
صنعت نے گرڈ رکاوٹوں سے سالانہ 400 ارب روپے نقصان کا دعویٰ کر دیا، نیپرا سے این جی سی اصلاحات کا مطالبہ
صنعتی نمائندوں نے نیپرا کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ نیشنل گرڈ کمپنی کی ترسیلی رکاوٹوں اور بجلی کی فراہمی میں خلل سے صنعت کو سالانہ تقریباً 400 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، اور نظام کی فوری اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔
2 نومبر، 2026