
این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر کا معاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
پشاور ہائیکورٹ نے نئے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں تاخیر سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو طلب کیا ہے؛ درخواست میں خیبرپختونخوا کے حصے کے تعین کے لیے نظرثانی شدہ ایوارڈ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
1 اکتوبر، 2026