
وزیراعظم کا این ایچ اے کے تمام جاری منصوبوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تمام جاری منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے اور قومی شاہراہوں، موٹرویز اور ایکسپریس ویز کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
7 اکتوبر، 2026