
کھیل
نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کا انتظام 20 سال کے لیے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مطابق نیاز اسٹیڈیم کی ملکیت بلدیہ کے پاس رہے گی جبکہ پی سی بی کو 20 سال کے لیے انتظامی، کمرشل اور براڈکاسٹنگ حقوق دیے جائیں گے۔
6 اکتوبر، 2026