
نیاز اسٹیڈیم 20 سالہ معاہدے کے تحت پی سی بی کے حوالے، مرحلہ وار اپ گریڈ کا اعلان
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے تاریخی نیاز اسٹیڈیم 20 سالہ مفاہمتی یادداشت کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیا، پی سی بی نے فلڈ لائٹس، گنجائش میں اضافے اور ملکی، پی ایس ایل و بعدازاں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا منصوبہ بتایا ہے۔
7 اکتوبر، 2026