
شمالی وزیرستان کے عیدک علاقے میں انٹیلی جنس آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک
سرکاری میڈیا نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شمالی وزیرستان کے عیدک علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سات دہشت گرد مارے گئے اور ان کے ٹھکانے تباہ کیے گئے۔
3 اکتوبر، 2026