
پاکستان
شمالی وزیرستان اور مستونگ میں الگ کارروائیوں میں 18 دہشت گرد ہلاک، سرکاری میڈیا
سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں 13 اور بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک الگ کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے، اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
7 اکتوبر، 2026