
پاکستان
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، سات مبینہ دہشت گرد ہلاک: سرکاری میڈیا
ریڈیو پاکستان نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ 9 اکتوبر کو شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران سات مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے اور اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
9 اکتوبر، 2026