
پاکستان
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے، صدر اور وزیراعظم نے فورسز کی کارروائی کو سراہا۔
6 اکتوبر، 2026