
پاکستان
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک ہونے کا سرکاری دعویٰ
سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جبکہ صدر اور وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا۔
6 اکتوبر، 2026