
او جی ڈی سی ایل کا ڈرلنگ سرگرمیاں 65 فیصد بڑھانے کا منصوبہ، 33 کنوؤں پر کام ہوگا
او جی ڈی سی ایل حکام کے مطابق کمپنی مالی سال 2026-27 میں 33 تلاشی، تشخیصی اور ترقیاتی کنوؤں کی ڈرلنگ کا منصوبہ رکھتی ہے اور اس پروگرام پر تقریباً 55 کروڑ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
17 اکتوبر، 2026