
کاروبار
او جی ڈی سی ایل اور پن اسٹیک میں لیتھیم و اہم معدنیات کے تجزیاتی تعاون کا معاہدہ
او جی ڈی سی ایل نے پن اسٹیک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت لیتھیم استخراج کے مجوزہ کام سمیت اہم معدنیات کے لیے عنصری پروفائلنگ اور تابکار عناصر کے تجزیے کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔
1 اکتوبر، 2026