
کاروبار
اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 279.34 روپے فی کلو مقرر کر دی
اوگرا نے یکم اکتوبر 2026 سے ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ صارف قیمت 279.34 روپے فی کلو اور 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 3,296.23 روپے مقرر کر دی ہے۔
1 اکتوبر، 2026