
امریکا ایران سفارت کاری کی امیدوں پر عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت کی امیدوں نے مشرق وسطیٰ میں رسد کے خدشات پر عارضی طور پر غلبہ پالیا، جس سے برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتیں جمعرات کو ایک فیصد سے زیادہ نیچے آگئیں۔
29 اکتوبر، 2026