
اوکاڑہ کا پہلا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ فعال، صاف پانی سے 1,700 ایکڑ اراضی سیراب ہوگی
اوکاڑہ شہر کا پہلا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ 901.268 ملین روپے کی لاگت سے فعال ہو گیا ہے، جس کی یومیہ صفائی صلاحیت 7.1 ملین گیلن ہے اور ٹریٹ شدہ پانی پانچ قریبی دیہات میں تقریباً 1,700 ایکڑ زرعی زمین کی آبپاشی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
26 اکتوبر، 2026