
عمان میں جہاز پر حملے میں جاں بحق پاکستانی میرین انجینئر کی میت وطن واپسی کی منتظر
ستمبر میں عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد جاں بحق ہونے والے پاکستانی انجینئر محمد حماد عبیدہ کے اہل خانہ نے میت واپس لانے کی اپیل کی ہے؛ دفتر خارجہ کے مطابق شناخت کے لیے ڈی این اے جانچ ضروری ہے۔
12 اکتوبر، 2026