
اورنگزیب نے کھپت پر مبنی نمو مسترد کردی، ٹیرف اصلاحات جاری رکھنے کا اعلان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ درآمدی اور کھپت پر مبنی عارضی نمو کے چکر میں نہیں جائے گا، حکومت برآمدات، روزگار اور صنعتی مسابقت کے لیے ٹیرف اصلاحات جاری رکھے گی۔
24 اکتوبر، 2026