
پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کے پراپرٹی مقدمات کے لیے ای فائلنگ رولز 2026 جاری
نئے ای فائلنگ قواعد کے تحت متعلقہ خصوصی عدالتوں میں اوورسیز پاکستانی پراپرٹی درخواستیں اور دستاویزات آن لائن جمع کرا سکیں گے، ویڈیو لنک سے سماعت میں شریک ہو سکیں گے اور فیصلوں تک الیکٹرانک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
1 اکتوبر، 2026