
پاکستان اور اے ڈی بی میں صحت شعبے کے تکنیکی تعاون پر بات چیت، مقامی ویکسین تیاری پر خصوصی توجہ
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے مقامی ویکسین مینوفیکچرنگ، ڈریپ و این آئی ایچ کی استعداد، طبی ریکارڈ اور صحت کے ریگولیٹری نظام کو مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
23 اکتوبر، 2026