
ماہرین کا پاکستان میں عوامی خدمات اور روزگار کے لیے مصنوعی ذہانت کے عملی استعمال پر زور
ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کی بین الاقوامی کانفرنس میں ماہرین نے کہا کہ پاکستان کو مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا اینالیٹکس کی بحث سے آگے بڑھ کر عوامی خدمات، روزگار اور ریاستی انفراسٹرکچر میں عملی استعمال بڑھانا چاہیے۔
22 اکتوبر، 2026