
فضائی آلودگی پاکستان کی معیشت پر بھاری، نقصان جی ڈی پی کے 6.5 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ
کاروباری اور ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں فضائی آلودگی صحت، پیداواری صلاحیت اور سرمایہ کاری کو متاثر کر رہی ہے؛ او آئی سی سی آئی کے مطابق سالانہ قبل از وقت اموات کی تعداد 248 ہزار سے زیادہ ہے۔
5 نومبر، 2026