
بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ کی نگرانی کے لیے نیا اے پی ایم ایس نظام، پائلٹ لاہور اور قصور سے شروع ہوگا
حکومت بجلی کے نقصانات، چوری اور لوڈ مینجمنٹ کی زیادہ درست نگرانی کے لیے Asset Performance Management System متعارف کرانے جا رہی ہے۔ پائلٹ منصوبہ لاہور اور قصور میں شروع کرکے اسے اسمارٹ میٹروں سے منسلک کیا جائے گا۔
20 اکتوبر، 2026