
اپنا گھر پروگرام: ہاؤسنگ فنانس کے لیے بینکوں کی لازمی جائیداد دستاویزات پانچ تک محدود
وزارت ہاؤسنگ کے مطابق وزیراعظم کے اپنا گھر پروگرام میں بینکوں کے لیے لازمی جائیداد دستاویزات کو پانچ تک محدود اور معیاری بنا دیا گیا ہے، جبکہ اسٹیٹ بینک نے متعلقہ ہدایات جاری کردی ہیں۔
19 اکتوبر، 2026